گونگی مٹھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) ایسی مٹھائی جس کا مزہ بیان کرنے سے انسان قاصر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) ایسی مٹھائی جس کا مزہ بیان کرنے سے انسان قاصر ہو۔